سونے کی قیمت میں اضافہ۔

سدرہ عارف سدرہ عارف

سونے کی قیمت میں اضافہ۔

 سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا تین ہزار، چار سو روپے مہنگا ہوگیا۔


فی تولہ سونا اضافے کے بعد چار لاکھ، نوے ہزار، تین سو باسٹھ  کا ہوگیا۔ دس گرام  سونے کی قیمت دو ہزار، نو سو پندرہ  روپے  بڑھ کر  چار لاکھ، بیس ہزار، چار سو چھ روپے ہوگئی۔گزشتہ روز  فی تولہ سونا  سات ہزار، ایک سو روپے  سستا ہوکر چار لاکھ، چھیاسی  ہزار، نوسو باسٹھ روپے  پر بند ہوا تھا۔