سونے کی قیمت میں کمی۔ فی تولہ سونا دوسو روپے سستا ہوگیا۔

سدرہ عارف سدرہ عارف

 سونے  کی قیمت  میں کمی۔ فی تولہ سونا دوسو روپے سستا ہوگیا۔

 سونے  کی قیمت  میں کمی۔ فی تولہ سونا دوسو روپے سستا ہوگیا۔

 فی تولہ سونا کمی کے بعد  چار لاکھ، تراسی ہزار، سات سو باسٹھ روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک سو بہتر روپے کم ہوکر چار لاکھ، چودہ ہزار، سات سو سینتالیس روپے ہوگئی۔