ملک بھرمیں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےتحت بینکوں کی جانب سےقرضےجاری کرنےکا عمل تیزہوگیا ہے


ملک بھرمیں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےتحت بینکوں کی جانب سےقرضےجاری کرنےکا عمل تیزہوگیا ہے

 

ملک بھرمیں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےتحت بینکوں کی جانب سےقرضےجاری کرنےکا عمل تیزہوگیا ہے۔۔ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک سیما کامل کہتی ہیں کہ ہاؤس لون کی مد میں اب تک 8 ارب روپےجاچکےہیں۔

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےتحت تعمیراتی شعبوں میں ایک جانب تیزی دیکھی جارہی ہیں وہیں،، شہریوں کوبھی بینکوں کی جانب سےاپنا گھراسکیم کےتحت لون جاری کیےجارہےہیں،، ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک سیماکامل کہتی ہیں کہ اب تک 8 ارب روپےکےلون جاری کیےجاچکےہیں۔۔

ارب کےلون دئیےجاچکےہیں۔ اپروول 50 ارب روپےتک کی جاچکی ہیں۔اوردرخواستوں کی تعداد میں 137 ارب تک پہنچ چکی ہیں ایک ماہ میں یہ 5 سے8 ارب روپےتک بڑھ گئی ہیں

ڈپٹی گورنرکا چہرہ سےخصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ شہریوں کی ہاؤس لون کےپراسس میں مشکلات اورشکایات دورکرنےکیلئےاسٹیٹ بینک کی ٹیمیں بینکوں میں سرپرائزوزٹ بھی کررہی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کا عملہ بھیس بدل کربینکوں میں جاتا ہےانکا رویہ دیکھتےہیں،، انھیں درست معلومات فراہم کررہےہیں۔ لوگوں کےساتھ انکا برتاؤکیسا ہےمانیٹرکیا جارہا ہے جس پرانھیں ریٹینگزدی جاتی ہیں اس سےبہتری آرہی ہے

اسٹیٹ بینک کا دعویٰ ہےکہ آئندہ سال تک ہاؤسنگ لون کےحجم کو75 ارب تک کردیا جائیگا۔