کراچی فیصل کنٹونمنٹ بورڈ کے 10 وارڈ کا
مکمل نتیجہ،،6 وارڈز پر پی ٹی آئی کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی
1 وارڈ پر جماعت اسلامی،
1 پیپلز پارٹی، 1 نون لیگ اور 1 پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے، فیصل کنٹونمنٹ بورڈ
سے ایم کیو ایم ایک بھی وارڈ پ کامیابی حاصل نہیں کرسکی، وارڈ 1 پر پپلز پارٹی کے
جاوید خان 1049 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے، فیصل کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 میں جماعت
اسلامی کے سید ابن الحسن ہاشمی 1164 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، وارڈ 3 پر آزاد امیدوار
محمد رفیع چائولہ 694 ووٹ لے کر کامیاب رہے، وارڈ 4 پر نون لیگ کے علی عاشق گجر 402 ووٹ لے کر کامیاب
ہوئے، وارڈ 5 پر پی ٹی آئی کے سید کاشف حیدر زیدی 753 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے،
وارڈ 6 پر پی ٹی آئی کے حبیب الرحمن 716 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، وارڈ 7 پر پی ٹی
آئی کے ذیشان بشیر فاروقی 1077 ووٹ لے کر کامیاب
رہے،، وارڈ 10 پر پی ٹی آئی کے شکیل احمد 800 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے