محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

عرفان علی عرفان علی

محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو  بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ صحت سندھ نے ہیلتھ کیئر ورکرز کو  بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ صحت سندھ  نے کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہیلتھ کیئر ورکرز کو   بوسٹر ڈوز مفت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت نے اس حوالے سے  این سی او سی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔ہیلتھ کیئر ورکرز کو انفیکشن سے بچانے کے لیے فائزر ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ صوبائی محکمہ صحت  کے مطابق  سندھ کے پاس فائزر ویکسین کی تیرہ  لاکھ سے زائد خوراکیں موجود ہیں۔