کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔ ایس ایس پی سینٹرل
نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ کا واقع زاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس نے گولیوں کے خول
جمع کرکے تحقیقات شروع کردی ہے
نارتھ کراچی سیکٹر الیون میں
فائرنگ65 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کوسرپرگولیاں مارکرقتل کیاگیا۔ جائےوقوعہ سے تیس
بورپستول کےپانچ خول ملےہیں ۔موٹر سائیکل پر سوار دوحملہ آورتھے۔ پولیس نےواقع کی
تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل
نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ کا واقع زاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے