دوحا میں کھیلے جانے والے آئی بی ایس ایف 6 ریڈ ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں پاکستانی کیوئسٹ بابرمیسح سلور میڈل حاصل کرلیا۔

دانش دانش

فائنل میں  بابر مسیح کو بھارتی کھلاڑی پنکج ایڈوانی    نے  5 کے مقابلے میں7 فریم سے شکست دی، دونوں کیوئسٹ کے درمیان سخت مقابلہ ہوا، بابر مسیح نے سیمی فائنل میں جرمنی کے کھلاڑی رچرڈ وینولڈ کو 4-6 فریم سے شکست دی تھی، اور فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔