یوٹیلٹی اسٹورز کے لئے چینی لے کر آنے والا چوتھا جہاز بندرگاہ پر لنگر انداز

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

یوٹیلٹی اسٹورز کے لئے چینی لے کر آنے والا چوتھا  جہاز بندرگاہ پر لنگر انداز

یوٹیلٹی اسٹورز کے لئے چینی لے کر آنے والا چوتھا  جہاز بندرگاہ پر لنگر انداز۔ پانچواں جہاز بھی  آج ہی پہنچے گا۔

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان  کےمطابق اٹھائیس ہزار  آٹھ سو چالیس میٹرک ٹن  چینی لے کر  پہنچنے والے جہاز سے  آج ہی چینی اتاری جارہی ہے ۔ پانچواں بحری جہاز اٹھائیس ہزار  آٹھ سو چالیس  میٹرک  ٹن چینی لے  آج ہی پہنچ رہاہے۔ حکومت پاکستان کے احکامات پر یوٹیلٹی اسٹورز کے لئے ایک لاکھ ٹن چینی درآمد کی جا رہی ہے ۔