کراچی میں سبزی منڈی کے بیوپاری سے پندرہ لاکھ ر وپے لوٹ لئے گئے ۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں سبزی منڈی کے بیوپاری سے  پندرہ لاکھ ر وپے لوٹ لئے گئے ۔

کراچی میں سبزی منڈی کے بیوپاری سے  پندرہ لاکھ ر وپے لوٹ لئے گئے ۔

پولیس حکام کے مطابق سبزی منڈی کا بیوپاری شاپنگ بیگ میں  رکھ کر پندرہ لاکھ روپے پیدل    بینک لے جارہا تھا۔  اس دوران دوملزمان وہاں پہنچے اور آلو کے بیوپاری سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔