کراچی کی ڈاؤ یو نیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگہی مہم کےسلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

صبانور صبانور

کراچی کی ڈاؤ  یو نیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگہی مہم کےسلسلے میں  پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

کراچی کی ڈاؤ  یو نیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگہی مہم کےسلسلے میں  پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ڈاؤ  یو نیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگہی مہم کے سلسلے میں تقریب سے خطاب میں وائس چانسلر پروفیسر سعید قریشی کا کہنا تھا  پاکستان میں چھاتی کے سرطان کی شرح بڑھ رہی ہے ۔ ہماری چالیس ہزار خواتین سالانہ چھاتی کے سرطان کے باعث مرجاتی ہیں۔ چھاتی کے سرطان کے باعث اموات  میں  پا کستان ایشیا میں پہلےنمبر پر ہے۔ ڈاکٹر فرحت جلیل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چھاتی کے سرطان کے علاج کی منا سب سہولتیں  موجود ہیں۔ ابتدا  میں تشخیص ہوجانے سے مریض کی جان بچائی جا سکتی ہے۔