وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

صبانور صبانور

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی دبئی میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات ہوئی ہے
وزیر بلدیات سندھ ناصر  حسین شاہ نے ملاقات کی تصاویر ٹوئٹ کردی ہےاور سابق گورنر صاحب کو دعوت دی ہے کہ پاکستان آکر اپنا سیاسی کردار ادا کریں ۔