کراچی میں کیش
وین سے بیس کروڑ پچاس لاکھ روپے چوری کرنے والا مرکزی ملزم پشاور سے گرفتار۔جلد
کراچی منتقل کیا جائےگا۔
کراچی میں کیش
وین سے بیس کروڑ پچاس لاکھ روپے چوری کرنے والا مرکزی ملزم پشاور سے گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزم حسین شاہ سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین
کا ڈرائیور تھا، ساتھیوں کی مدد سے واردات کی تھی۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار
ملزم حسین شاہ نے نو اگست کو کیش وین سے بیس کروڑ پچاس لاکھ روپے لوٹ لئے تھےملزم
حسین شاہ کو تفتیش کے لئے جلد کراچی منتقل کیا جائے گا