مصطفٰی السرتی نے پندرہ ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

صبانور صبانور

مصطفٰی السرتی نے پندرہ ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

مصطفٰی السرتی نے پندرہ ویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیمپیئن شپ کا فائنل ہانگ کانگ کے فنگ یپ اور مصر کے مصطفٰی السرتی کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب پاکستان نیوی کے روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں ہوئی ۔۔۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ  اس چیمپیئن شپ کا انعقاد کھیلوں خصوصاً اسکواش کے فروغ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے ۔۔ تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی نے چیمپیئن شپ کے فاتح اور رنر اپ میں انعامات تقسیم کئے