ویسٹ انڈیزویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو45رنز سے شکست دے دی

دانش دانش

ویسٹ انڈیزویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو45رنز سے شکست دے دی

ویسٹ انڈیزویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو45رنز سے شکست دے دی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے254 رنز بنائے ۔ ڈوٹین132اور ہیلے میتھیوز 57رنزبناکرنمایاں رہیں۔  پاکستان  ویمن ٹیم نےویسٹ انڈیز کی جانب سے بنائے گئے 254رنز کےتعاقب میں 208 رنزبناسکی ۔عالیہ ریاض 46 اورارم جاوید 40رنز ،منیبہ علی 28،سدرہ نواز 23اور عائشہ ظفرنے 17رنزبنائے ۔ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز3 وکٹیں لے کرنمایاں رہیں۔