یکم دسمبر سے پچاس سال سے زائد عمر اور قوت مدافعت میں کمی کے حامل افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

یکم دسمبر سے پچاس سال سے زائد عمر اور  قوت مدافعت میں کمی کے حامل افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔

یکم دسمبر سے پچاس سال سے زائد عمر اور  قوت مدافعت میں کمی کے حامل افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔

این سی او سی نے بوسٹر ڈوز سے متعلق گائیڈلائنز جاری کردی ہیں۔ تین مختلف عمروں کے گروپس کے افراد کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔ چھ ماہ قبل پچھلی ڈوز مکمل کرنے والے افراد ہی بوسٹر کے اہل ہوں گے۔کورونا مثبت آنے والے افراد  کو اٹھائیس  روز بعد بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔