مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے سانحہ سیالکوٹ نے قوم کے سرشرم سے جھکادیئے ۔

نزاہت خان نزاہت خان

مسلم لیگ ن کے  رہنما   احسن اقبال کا کہنا ہے سانحہ سیالکوٹ  نے قوم کے سرشرم سے جھکادیئے ۔

مسلم لیگ ن کے  رہنما   احسن اقبال کا کہنا ہے سانحہ سیالکوٹ  نے قوم کے سرشرم سے جھکادیئے ۔خارجہ پالیسی ناکام ہوچکی ۔  فال نکال کر ملک کو نہیں چلایا جاسکتا۔

رہنما ن لیگ احسن اقبال کا کہنا ہے ہم نے قوم  کو دہشت گردی کے خلاف کھڑا گیا۔سانحہ سیالکوٹ  نے قوم کے سرشرم سے جھکادیئے ۔

سیالکوٹ اور اس جیسے واقعات نے ہماری کوششوں پر پانی پھیر دیا 3ہزار دوسو ارب کی سر مایہ کاری سے جو انفراٹرکچر ہم بنایا تھا اُس پر پانی پھیر دیا

ن لیگ،سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کی رہائش پر نیوزکانفرنس میں کہا کہ ملک فال نکال کر نہیں  چلتا۔ وژن 2025کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا۔

ان کے پاس معاشی ترقی کاکوئی پروگرام نہیں ہےفال اور کروں پر ملک چل رہاہے ہمیں ان سے ملک کو بچانا ہے

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  جھوٹے مفروضوں پرمقدمے بنائے گئے ۔جھوٹی  کردارکشی کے باوجودہم سرخروہوئے۔