سندھ ہائیکورٹ کا تمام لاپتہ شہریوں کی فوری بازیاب کا حکم۔ لاپتہ شہری کے معاملے میں ایس ایچ اوکو ،، جے آئی ٹی میں بیان ریکارڈ کرانے کا حکم بھی دے دیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

سندھ ہائیکورٹ نے کیسز میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کااظہار کیا۔لاپتہ شہری کی بہن نے کہا میرا بھائی کس کے پاس ہے ،،،کچھ تو بتادیں۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریمارکس  دیئے  آپ کو جو بولنا ہے بولیں، ہم سننے کو تیار ہیں۔ جسٹس نعمت اللہ نے دریافت کیا جب یہ شہری لاپتہ ہوا ،،تب متعلقہ علاقے کا ایس ایچ او کون تھا۔ عدالت نے اس وقت کے ایس ایچ او کو جی آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے کا حکم بھی دیا۔آئندہ سماعت پر گمشدہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔