شیرشاہ پراچہ چوک پر نالے میں دھماکے کی زد میں جاں بحق ہونے والے
تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کے والد
اور انکے ڈرائیور کی نماز جنازہ
ادا کردی گئی۔
تحریک انصاف کے رکن قومی عالمگیر خان کے والد دلاورخان اور انکے ڈرائیور شفیع اللہ کی نماز
جنازہ گلشن اقبال کی مقامی مسجد میں ادا کی گئی۔۔۔ جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل
اور پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر شاہ ، تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت
عزیر اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔متوفین کی تدفین سپر ہائی پر واقع قبرستان میں
کی گئی۔