سوراب کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

عرفان علی عرفان علی

سوراب کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں میاں  بیوی جاں بحق ہوگئے۔

سوراب کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔

اتوار کے روز کوئٹہ سے خضدار جانے والی گاڑی  آرسی ڈی روڈ پر الٹنے سے گاڑی میں  سوار شادی شدہ جوڑا جاں بحق ہوگیا

سوراب حادثے میں فہیم خان اور انکی اہلیہ وردہ عروج زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے جاں بحق ہوگئے

حادثے میں انکے دو بیٹے اور ایک بیٹی   بھی شدید

زخمی ہوئے۔

 واضح رہے کہ  وردہ عروج، یو ای ٹی خضدار کی پروفیسر تھی اور انکے شوہر  بھی ملازمت کے پیشےسے وابستہ تھے