پاکستان نیوی نے مسلسل چھٹی بار چیف آف دی نیول
اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔چیمپیئن شپ کی اختتامی
تقریب پاکستان نیوی شوٹنک رینج بہادر میں منعقد ہوئی۔
پاکستان نیوی نےمسلسل چھٹی بار چیف آف دی نیول
اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیاچیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل
محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔۔۔نیول چیف نےکہا سال دوہزارآٹھ
سےاس چیمپیئن شپ کا انعقاد کھیلوں خصوصاً
شوٹنگ کےفروغ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہےتقریب کےاختتام پر مہمان
خصوصی نے چیمپیئن شپ کے فاتح اور رنر ٹیمز اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے
کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔۔۔تقریب میں سول و عسکری معززین, اسپانسرز اور
شوٹنگ کے نامور کھلاڑی شریک تھے۔