اسلحہ دکھایا ،،،،نا ہی ڈرایا ۔ کراچی سپرہائی وے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے

عرفان علی عرفان علی

سپر ہائی وے  پر الآصف بس ٹرمینل کے قریب موبائل فون چھیننے کی  منفرد واردات ہوئی۔دوملزموں نے چلتی موٹر سائیکل پر راہگیر سے بغیر اسلحہ دکھائے موبائل فون چھینا،، اور فرار ہوگئے۔اچانک  واردات سے نوجوان ہکا بکا رہ گیا۔ موبائل فون چھیننے  کی واردارت وہاں موجود ایک  شہری  نے موبائل پر  ریکارڈ  کرلی۔ ویڈیو بنانے والے شہری کا دعوی  ہے کہ واردات کرنے والے ملزمان  علاقے میں وارداتیں کرتے ہیں۔ اس نے ملزموں کو آتا دیکھ کر راہگیر کومتنبہ کرنے کے لئے آواز بھی دی تھی۔