محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے تیزہواوں کے چلنے کاامکان ہے۔

عرفان علی عرفان علی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے تیزہواوں کے چلنے کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج شام سے تیزہواوں کے چلنے کاامکان ہے۔ جس کا سلسلہ کل دوپہر تک جاری رہےگا۔ سمندر میں بھی ہواوں کی رفتار تیز رہے گی ۔ ماہی گیروں کو بھی احتیاط کا کہا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج شام سے تیزہواوں کےچلنے کاامکان ہےجو کل دوپہر تک جاری رہےگا۔، چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹرسردار سرفرازکے مطابق  30سے 40کلومیٹراور کھلےمقام پر50کلومیٹر تک  ہواوں چلنے کا امکان ہے۔یہ ہوائیں  بلوچستان کےمیدانی،صحرائی اور ریگستانی حصوں سے آئیں۔سردار سرفراز کاکہنا تھا کہ ہواکے ساتھ گردبھی اُڑے گی،زیادہ نہیں درجہ حرارت میں تھوڑی کمی واقع ہوگی۔ سمندر میں بھی ہواوں کی رفتار30سے 35نوٹیکل مائیل ہوگی