سندھ میں کورونا کیسزپانچ لاکھ ساٹھ ہزارتک پہنچ گئے

عرفان علی عرفان علی

سندھ میں کورونا کیسزپانچ لاکھ ساٹھ ہزارتک پہنچ گئے

سندھ میں کورونا کیسزپانچ لاکھ ساٹھ ہزارتک پہنچ گئے۔چوبیس گھنٹوں میں آٹھ سوسےزائدکیسزرپورٹ ہوئے۔وباکےباعث صوبےمیں آٹھ ہزارسےزائداموات ہوچکی ہیں۔

سندھ میں  چوبیس گھنٹوں میں کوروناکےآٹھ سوستترکیسزرپورٹ ہوئے۔

صوبےمیں کیسزکی  تعدادپانچ لاکھ انسٹھ ہزار پانچ سواڑتالیس تک پہنچ گئی۔

وبامیں مبتلادوسواکتیس مریضوں کی حالت تشویشناک جبکہ بیس وینٹی لیٹرپرہیں۔

چوبیس گھنٹوں میں چاراموات کےبعد تعدادآٹھ ہزارتیرہ ہوگئی۔

کراچی میں چوبیس گھنٹوں میں چارسوانتیس کیسزرپورٹ ہوئے۔

شہرمیں مجموعی کیسزکی تعدادتین لاکھ چونسٹھ ہزارپانچ سواکسٹھ ہوگئی۔