چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم نے خواب دکھائے

عدنان اطہر عدنان اطہر

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا  ہے   کہ ایم کیوایم نے خواب دکھائے

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا  ہے   کہ ایم کیوایم نے خواب دکھائے ،، سندھ کی شہری آبادی کے مسائل حل نہیں کئے۔ لندن کی عدالتیں معتبر ہیں ،، تو  بانی ایم کیوایم    عمران فاروق  کے قتل کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگانےکے لئے وہاں درخواست دائر کریں ۔

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا  ہے ایم کیوایم نے صر ف سہانے خوا ب دکھائے۔ سندھ کی شہری آبادی کے مسائل حل نہیں کئے۔ان پر  کبھی ہڑتا ل نہیں ہوئی۔

پریس کانفرنس میں کہا آج لندن کی عدالت   سب کی نظر میں معتبر ہے ۔ایسا ہے،، تو  عمران فاروق  کے قتل کے ماسٹر مائنڈ کا پتا لگانےکے لئے وہاں درخواست دائرکی جائے۔

ان  کا کہنا تھا    کہ سندھ کی شہری عوا م آج بھی  انہیں مسائل سے دوچار  ہے،، جن  کی بنیاد پر ایم کیوایم کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔