اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان
نے اپنے مختصر قوم خطاب میں کہاہےکہ ڈاکؤوں
کا ٹولہ 30 سال سے ملک کو لوٹ رہا ہے، اور پیسہ باہر بھیج رہا ہے، چور اکٹھے ہوکر
منتخب نمائندوں کے ضمیر خرید رہے ہیں چاہتا ہوں قوم میرے ساتھ 27 تاریخ کو نکلے، وزیراعظم
کی اوآئی سی کانفرنس کی کامیابی پر قوم کو مبارکباددی وزیر اعظم کا کہناتھاکہ حکم ہے کے بدی اور برائی کے خلاف
کھڑے ہوں، اللہ مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ اچھائی کے ساتھ کھڑے ہونا