وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے

صبانور صبانور

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ کیاہے کہ نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔

آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔

گورنر پنجاب کی برطرفی کے بعد گورنر کے اختیارات قائمقام ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے پاس چلے گئے

ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری قائمقام گورنر پنجاب بن گئے

اب پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت ڈپٹی سیکر کے بجائے پینل آف چئیرمین کریں گے

پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس کےلئے پینل آف چئیرمین میاں شفیع صدارت کریں گے