صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے اسراء یونیورسٹی ہاسٹل میں
آخری سال کے طالب علم ڈاکٹر پہلاج کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔
صوبائی وزیر کا ڈی آئی جی اور ایس ایس پی حیدرآباد سے رابطہ ہواہے،
گیانچند ایسرانی نےنوجوان کی پراسرار موت کے افسوسناک واقعے کی تحقیقات
کرنے کی ہدایت کی ہے۔
غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائے تاکہ واقعے کے اصل
حقائق سامنے لائے جاسکیں، غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کی جائے تاکہ واقعے کے
اصل حقائق سامنے لائے جاسکیں ۔
صوبائی وزیر کا ڈاکٹر پہلاج کے خاندان سے ہمدردی کا
اظہار کیاہےورثاء کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔