ہمیشہ کے لیے یہ ملک چھوڑ کرجارہاہوں عامر لیاقت حسین

عمران عمران

ہمیشہ کے لیے یہ ملک چھوڑ کرجارہاہوں عامر لیاقت حسین

پاکستان کے معروف سیاستدان اور مذہبی اسکالر ڈاکتر عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کی ایپلی کیشن پر اپنے بچوں کےلیے ایک پیغام دیا کہ اپنی ماں کا ہمیشہ خیال رکھنا۔

پیغام میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نےلکھاہے کہ میرے بچوں ابھی آپ لوگ بڑے ہوچکے ہو۔دعا لمز سے تعلیم کرکے اعلیٰ مقام حاصل کرلے گی

اور احمد اچھے انجینئر بن جائےگے۔آپ کے والد معصوم ہے لیکن اس وقت یہ آپ لوگ نہیں سمجھ سکیں گے۔سوشل میڈیا کو ہی لوگ اب سچ مانتے ہیں جانتے ہیں اور اس کو دیکھ کر کسی کےمتعلق بھی کوئی رائے قائم کرلیتے ہیں۔

گزشتہ روز سیاست دان اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے پاکستان ہمیشہ کےلیے چھوڑنے کا ارادہ ظاہر کرتےہوئے انسٹا گرام کی اپیلی کیشن پر یہ پیغام اپنے بچوں کو ٹیگ کرتے ہوئے دیا۔