افغانستان میں رائٹر انٹرنیشنل خبر ایجنسی کے فوٹو گرافر دانش صدیقی کو ہلاک کردیا گیا ۔
افغانستان میں سپین بولدک میں طالبان اور افغان فورسسز کے درمیان ایک جھڑپ کے دوران رائٹرز انٹرنیشنل خبر ایجنسی کے فوٹورگرافردانش صدیقی ہلاک ہوگئے ہیں،دانش صدیقی کا تعلق انڈیا سے تھا۔
آج صبح افغان نیشنل آرمی کے ساتھ سپین بولدک کوریج کیلیے آئے تھے کہ طالبان کے حملے کا نشانہ بنے۔
دانش صدیقی فوٹوگرافی کی کچھ تصاویر کی جھلکیاں
He told stories through his pictures. He fought for the oppressed with his lens. We have lost a brilliant and fearless photojournalist today. Rest in Peace, #DanishSiddiqui. This is a big loss to humanity. pic.twitter.com/ZBbhSOHBDD
— Hasiba | حسيبة 🌈 (@HasibaAmin) July 16, 2021