سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا پاکستان واپسی کا فیصلہ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا پاکستان واپسی کا فیصلہ۔

سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا پاکستان واپسی کا فیصلہ۔ 

سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت حاصل کر لی۔

سندھ ہائی کورٹ نے سابق وفاقی پورٹ اینڈ شپنگ وزیر بابر غوری  کی دو  مقدمات میں پانچ جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے  بابر غوری کو ایک ایک لاکھ روپے کے دو  مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا،،

اور چودہ  دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

درخواست گزار کے وکیل نے دورا ن سماعت موقف اپنایا کہ بابر غوری ملک واپس آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہتے ہیں۔