خاتون ، جوان ، خوبصورت ،
سیاستدان اور ماں
کراچی، عرفان علی
پاکستان کی کئ شوبز کی
خواتین ایسی بھی ہیں جو بڑی عمر کے ہونے کے باوجود بھی جوان اور پرکشش دیکھائی
دیتی ہیں۔انکی جواں عمری کا راز انکی گھر کے اندر کی خوشحالی اور اندر کا احساس ہے
جو انہیں بہتر اور خوش رکھتا ہے۔
آج آپ کو پاکستان کی ان سیاستدانوں
کے بارے میں ہم بتائیں گے جو کسی بھی شوبز کی سیلیبرٹی سے کم نہیں پرکشش ، خوبصورت
اور جاذب نظر ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی توجہ کا مرکز بھی ہیں ۔ان خواتین کی سب
سے اچھی اور انوکھی بات یہ بھی ہے باجود بچوں کے یہ بہترین شخصیت کی حامل ہے اور
اپنے آپ کو بہتر رکھاہواہے۔اس بحث کے
باوجود وہ انتہائی مصروف اور محنتی خواتین ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جو ایک خاتون سیاستدان ہے اور متحرک خاتون ہےمریم صرف ماں ہی نہیں بلکہ دادی بھی بن چکی ہیں مریم نواز کی پیدائش 28 اکتوبر 1973 میں ہوئی مریم کی عمر اس وقت 47 سال ہے لیکن اس عمر میں بھی وہ انتہائی کم عمر کی دیکھائی دیتی ہیں۔

مریم نواز اپنی تمام تر
اہم ذمہ داریاں بڑے شاندار انداز میں ادا کرتی آئی ہیں اور سیاسی طورپر متحرک
رہنے کے باوجود بھی ایک دادی کا کردار بھی خوش اسلوبی سے ادا کرپاتی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا شمار پاکستان کی خوبصورت خواتین میں کیا جاتاہے۔

انہیں یہ اعزاز حاصل ہے
اپنے وقت کاکہ یہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں اپنی وقت کی سب سے خوبصورت وزیرخارجہ
رہی ہیں۔حنا ربانی کی پیدائش 1977 میں ہوئی ہے جو اپنے بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی
گزار رہی ہےحنا ربانی کی دو بیٹیاں ہیں جو کہ خوش شکل کے ساتھ ذہین بھی ہیں جن کے
نام گلزار اورعنایا ہیں حنا اپنے شوہر
فیروز گلزار کے ساتھ خوشگوار زندگی گزاررہی ہیں،
زرتاج گل اپنی خوبصورت چہرے
کی وجہ سے مشہورہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر ماحولیات زرتاج گل جو اپنی بہترین صلاحتیوں کی وجہ سے مقبول ہیں.

زرتاج گل کا شمار بھی پاکستان کی خوبصورت
ترین وزیر میں کیا جاتاہے۔زرتاج گل کی پیدائش 1984 میں ہوئی اس وقت انکی عمر 37
سال ہے زرتاج گل کی شادی ہمایوں خان آخوند سے ہوئی ہے لیکن شادی کے بعد بھی ان کی
شخصت دلکش اور خوبصورت ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا نام جانا پہنچانا ہے سوشل میڈیا میں ان دنوں کوئی بحث ہو یا پھر کوئی سیاسی جھگڑا یہ سب سے آگے آگے نظر آتی ہیں۔حنا پریز بٹ اس وقت ممبر پنجاب اسمبلی ہیں،حنا پرویز بٹ ٹوئٹر پر بہت ہی زیادہ متحرک رہتی ہے،انکی پیدائش 1982 میں ہوئی ہے انکی عمر 39 سال ہے۔

حنا پرویز بٹ کی شادی ثمر حیات سے ہوئی تھی
لیکن نہ چل سکی اور طلاق ہوگئی حنا کےبیٹے کا نام محمد شیخ ہے حنا کا کہناہےکہ میں
ابھی تک بہتر زندگی گزار رہی ہوں ۔
ثانیہ عاشق کا تعلق بھی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنمائوں میں ہوتاہےثانیہ 2018کے الیکشن میں پنجاب اسمبلی کی سیٹ جیتی ۔

یہ
پی ایم ایل ن کی خوبصورت اور قابل رہنما ہیں۔انکی پیدائش 1993 میں ہوئی اس وقت
انکی عمر 28 سال ہے انہوں نے کم وقت میں اپنی صلاحیتوں اور ذہانت سے اپنے آپ کو
بہترین اور خوبصورت سیاستدان کے طور پرمنوا لیا ہے۔