کراچی میں ماہی
گیروں کو کراچی کے ساحل پر قیمتی شکار لگ گیا ۔
ماہی گیروں کے جال میں بڑی تعداد میں قیمتی پاپلیٹ مچھلیاں پھنس گئیں۔
ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے جو کہ مچھلی کے شکار کے لیے سمندر میں
گئے تھے۔
پاپلیٹ مچھلی پکڑنےپرماہی گیروں نےخوشی کااظہار کیاہے، ماہی گیروں نےکشتی میں
ویڈیوبھی بنائی ہے۔