کراچی میں بھینس کالونی محمودگوٹھ کےقریب تالاب میں دوبچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے

عمران عمران

 کراچی   میں بھینس کالونی محمودگوٹھ کےقریب تالاب میں دوبچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے


کراچی   میں بھینس کالونی محمودگوٹھ کےقریب تالاب میں دوبچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ۔


دونوں بچے کھیلتے ہوئے برساتی پانی سے بھرے گڑھے میں گرگئے تھے۔

ریسکیو اداروں کے مطابق بھینس کالونی محمود گوٹھ کےقریب تالاب میں  ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں میں  آٹھ سالہ سجاد اور  دس سالہ ریاض علی شامل ہیں۔


پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں بچے کھیلتے ہوئے برساتی پانی سے بھرے گڑھے میں گرگئے

تھے۔لواحقین سے رابطے کے بعد قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔