سندھ میں رواں سال بھرتی اساتذہ کی تقرری و تبادلوں پر پابندی۔

عرفان علی عرفان علی

 سندھ  میں رواں سال بھرتی اساتذہ کی تقرری و تبادلوں پر پابندی۔

سندھ  میں رواں سال بھرتی اساتذہ کی تقرری و تبادلوں پر پابندی۔

 خلاف وزری پر تعلقہ ایجوکیشن افسر کو معطل کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ پرائمری اور جونئیر اسکول ٹیچر کے تبادلوں پر پابندی ہے۔

 نئے بھرتی اساتذہ کے تبادلے کرنے والی نوشہروفیرز کی تعلقہ ایجوکیشن افسر کو معطل کر کے ڈپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی  گئی ہے۔