سندھ میں بارشوں کے پیش نظر دو دن کے لیے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

عدنان اطہر عدنان اطہر

سندھ میں بارشوں کے پیش نظر دو دن  کے لیے تعلیمی اداروں میں تعطیل  کا اعلان کردیاگیا

سندھ میں بارشوں کے پیش نظر دو دن  کے لیے تعلیمی اداروں میں تعطیل  کا اعلان کردیاگیا

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تعلیمی اداروں  میں  24اور 25 اگست کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق انٹر بورڈ کےبدہ اور جمعرات کو ہونےوالے امتحانات ملتوی  کردئےگئے۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے دو روز کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔