کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑگیا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی  میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑگیا۔

کراچی  میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑگیا۔

 شہر میں موسم ابر آلود ۔آج تیز بارش کا امکان نہیں ۔

ہلکی بوندا باندی ہوسکتی۔

کراچی میں کئی روز سے جاری مون سون  بارشوں کو  بریک لگ گیا۔

شہر میں موسم ابر آلود ہے۔

 محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارش برسانے والا ہوا کے کم دبائو کا سسٹم کمزور پڑگیا ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں موسلا دھار بارشوں کا امکان نہیں ۔

کراچی میں آج   بوندا باندی ہو سکتی ہے ۔موسم کا حال بتانے والےکہتے ہیں کہ سندھ میں ایک ہفتے تک بارش کا نیا سسٹم متوقع نہیں۔