کراچی میں تاجر کے اغوا برائے تاون کیس میں پانچ مجرموں کی سزا
کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔
سندھ ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی
عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے،، مجرموں کی سزا کے خلاف اپیل
مسترد کردی۔
عدالت نے ملزم محمد مگسی کو عدم
ثبوت پر بری کرنے کا حکم دیا۔
پولیس کےمطابق انتیس مارچ
دوہزار پندرہ کو مجرمو ں نے سعید آباد میں رحیم گل کو اغوا کرکے ایک کروڑ
روپے تاوان طلب کیا تھا۔
مغوی
سعید آباد میں کمپیوٹر کے کاروبار سےوابستہ تھا۔
ملزمان کے مزید ساتھی پولیس مقابلے میں زخمی ہوکر گرفتار ہوئے تھے۔