اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی رہی۔ ہینڈریڈ انڈیکس میں چورانو ے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔ دن کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس چورانو ے پوائنٹس کی کمی سے اکتالیس ہزار، سات سو چھیاسٹھ کی سطح پر بند ہوا۔ گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ کا ہینڈریڈ انڈیکس صرف ایک پوائنٹ اضافے سے اکیالیس ہزار، آٹھ سو ساٹھ پر بند ہوا تھا۔