سابق گورنر
سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں برطانوی قونصل خانے جاکر پر ملکہ الزبتھ دوئم کی
وفات پر اظہار افسوس کیا۔
رہنما تحریک
انصاف عمران اسماعیل نے برطانوی قونصل
خانے میں رکھی کتاب میں ملکہ الزبتھ دوئم
کی وفات پر اپنے تاثرات درج کئے۔
انہوں نےتحریر
کیا کہ ملکہ برطانیہ نے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں۔
محمود مولوی اور دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی سابق گورنر سندھ کے ہمراہ تھے۔