ڈالر کی اونچی۔۔ اور اونچی اڑان ۔

صبانور صبانور

ڈالر کی اونچی۔۔ اور اونچی اڑان ۔

ڈالر کی اونچی۔۔ اور اونچی اڑان ۔

 مزید دو روپے چار پیسے مہنگا ہوکر  دوسو چونتیس روپے بتیس پیسے کا ہوگیا۔

ڈالر کی پرواز جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر دو روپے چار پیسے مہنگا ہوکر  دوسو چونتیس روپے بتیس پیسے کا ہوگیا۔

 گزشتہ روز  ڈالر دو روپے،، دس پیسے اضافے کے بعد دوسو اکتیس روپے بانوے پیسے پر بند ہوا تھا۔