وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے اس بار عید الاضحی پر آلائشیں اٹھانے کے کام میں بہتری دیکھنے میں
آئے گی۔
سالڈ
ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہیلپ لائن سروس
عوام کو ریلیف فراہم کرے گی۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کچرے سے متعلق شکایات کے لئے ہیلپ لائن
ون ون، ٹو ،ایٹ کا افتتاح کردیا۔
ان کا کہنا تھا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہیلپ لائن سروس بالخصوص عید
الاضحی پر عوام کو ریلیف فراہم کرے گی
ناصر شاہ نے کہا سالڈ ویسٹ بورڈبہتری کی طرف گامزن ہے ۔لاڑکانہ اور حیدرآباد
میں بھی سروس شروع ہوگی۔
وزیربلدیات نے کچرےسے ملنے والی
رقم واپس کرنے والے سالڈ ویسٹ بورڈ
کے دو ملازمین کو انعام بھی دیا۔