کراچی علاقےکھارادرمیں پولیس نےحساس ادارے
کےہمراہ کارروائی کرتےہوئےخودکوحساس ادارے کاافسرظاہرکرنےوالےملزم کوچارساتھی جعلی
پولیس اہلکارگرفتارکرنےکادعویٰ کیا ریلوےپولیس
نےکینٹ اسٹیشن سےنان کسٹم پیڈکپڑاتحویل میں لےلیا
پولیس کادعویٰ ہے کہ گرفتارجعلی افسرکےایم سی
کےافسران کوبلیک میل کرتاتھا،
مچھلی مارکیٹ میں دو دکانیں بھی سیل کروائی تھیں،ملزم
سےایک ریوگاڑی اورجعلی اہلکاروں سےہتھیاربرآمدکیے،،،
دوسری جانب کینٹ اسٹیشن پرریلوےپولیس نے کارروائی
کرتےہوئے پرائیوٹ کارگوسےنان کسٹم پیڈکپڑابرآمدکرنے کادعوی کیا۔