سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دریائے سندھ میں کچے کے علاقے میں مسلح افراد کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت پانچ پولیس اہلکارجاں سے گئے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پولیس کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اوباڑو عبدالمالک بھٹو ، اسٹیشن ہائوس آفیسر  کھینجو پولیس اسٹیشن دین محمد لغاری  اسٹیشن ہائوس آفیسر میر پور ماتھیلو پولیس اسٹیشن عبدالمالک کمانگر ، سپای دین محمد اور سپاہی جتوئی پتافی جان سے گئے۔حملے کے دوران ڈاکوئوں نے 10 سے زائد پولیس اہلکاروں کو بھی اپنے پاس یرغمال بنالیا ہےپولیس کی تین بکتر بند اور آٹھ موبائل گاڑیاں بھی ڈاکئوں کے قبضے میں ہیں ۔