سندھ ہائی کورٹ نے کھلے تیل اور گھی کے بند گوداموں کو ڈی سیل کرنے کا حکم برقرار رکھا۔
کھلے تیل ، گھی اور کوکنگ آئل کی فروخت پر پابندی کا معاملہ ۔
سندھ ہائی کورٹ نے کھلے تیل اور گھی کے بند گوداموں کو ڈی سیل کرنے کا حکم برقرار رکھا۔
عدالت نے فیصلہ میں قرار دیا کہ غیر معیاری تیل فروخت کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جاسکتی ہے۔
غذائی اشیا کی جانچ اور فوڈ اتھارٹی سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائےگا۔
عدالت نے تمام سیِل گوداموں کو کھولنے کا حکم دیا تھا۔