کراچی،دانش
محمد
راشد نسیم نے ماشل آرٹس کیٹیگری میں اپنا 70 واں عالمی ریکاڈ بنا
ڈالا بھارت کو ایک بار پھر شکست دی
راشد
نسیم نے بھارت کے ماشل آرٹس ماسٹر سجیت کمارکاایک منٹ میں 279 کے کہنی سے اخروٹ توڑنے
کے ریکارڈ کو 315 مرتبہ کہنی سے اخروٹ توڑ کرنیا عالمی ریکارڈ بنایا ان
کا کہنا تھا حکومتی سرپرستی کے بغیر 70 ریکارڈ بنانا میرے لیے کسی خواب سے کم نہیں
100 عالمی ریکارڈ بنانا ہدف ہے اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہوں گا