باپ نے اپنی بچیوں اور بیوی ہی نہیں خود پر بھی چھری سے وار کر ڈالا

عرفان علی عرفان علی

باپ نے اپنی بچیوں اور بیوی   ہی نہیں خود پر بھی چھری سے وار کر ڈالا

کراچی   کے علاقے  ملیر کی  شمسی سوسائٹی میں  بیدردی سے قتل کا واقعہ۔

پولیس کے مطابق باپ نے اپنی بچیوں اور بیوی   ہی نہیں خود پر بھی چھری سے وار کر ڈالا۔ ماں بیٹیاں  جان سے گئیں، ملزم  زخمی حالت میں زیر علاج ہے۔

نچلی منزل پر مقیم   زخمی شخص کی والدہ کا کہنا ہے  بچیوں کو ڈانٹنے کی آواز آئی۔

اوپر گئے اور  دروازہ کو کھینچاتو کنڈی کھل گئی۔اندر جو دیکھا قابل بیان نہیں۔

کراچی   کے علاقے  ملیر کی  شمسی سوسائٹی میں  بیدردی سے قتل کا واقعہ۔

گھرسےتین بچیوں اورخاتون کی لاشیں ملیں،،، جبکہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا

پولیس کے مطابق شوہرنےبیوی اور تین بیٹیوں پر چھر ی سے وارکرکےخود کوبھی زخمی کرڈالا

فواد نے کام سے لوٹنے پر یہ  کام کیا ۔

زخمی کی والدہ نے بتایا کہ فواد بڑابیٹا ہے، بچیوں کو ڈانٹنے کی آواز آئی۔

اوپر گئے اور  دروازہ کو کھینچاتو کنڈی کھل گئی۔اندر جو دیکھا قابل بیان نہیں۔

لاشوں   اور زخمیوں کو  جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول  بچیوں کی عمریں، دس، بارہ اور سولہ سال ہے۔

جائے وقوع سے آلہ قتل خون آلود چھری  مل گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ  نے  ایڈیشنل آئی جی کراچی  سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ  طلب کرلی ۔

پولیس کے مطابق باپ نے اپنی بچیوں اور بیوی   ہی نہیں خود پر بھی چھری سے وار کر ڈالا۔

پولیس نے ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ،،،