کراچی میں سائٹ میٹروول کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں سائٹ میٹروول کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

کراچی میں سائٹ میٹروول کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

 فائر  بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

کراچی  سائٹ میٹروول میں واقع ایمبرائیڈری فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

 اطلاع ملتے ہیں فائر  کا عملہ پہنچ گیا۔

 پانچ فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ بجھانے کی کوششیں جاری  ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کو اطراف میں پھیلنے سے روک دیا ہے۔

واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔

کولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آتشزدگی کی وجوہات اور نقصانات کا تخمینہ لگایا جائے گا ۔