امریکی قونصلیٹ کراچی میں جاری صنفی تشدد کے خاتمے کی مہم اختتام پذیر ہوئی۔

عمران عمران

امریکی قونصلیٹ کراچی  میں جاری صنفی تشدد کے خاتمے کی مہم اختتام پذیر ہوئی۔

امریکی قونصلیٹ کراچی  میں جاری صنفی تشدد کے خاتمے کی مہم اختتام پذیر ہوئی۔

 امریکی قونصل جنرل کراچی کا کہنا تھا صنفی بنیادوں پرتشدد کے خاتمے کے لئے عالمی سطح پر کاوشوں کی ضرورت ہے۔

 پچیس نومبر  کو شروع ہونے والی سولہ روز مہم  کےاختتامی روزموم بتیاں جلاکرعہد کی تجدید کی گئی۔

اعلامئے کےمطابق  اس بار ۔عورتوں اورلڑکیوں  کےخلاف تشددکےخاتمے کیلئےمتحدہوجاو۔

 مہم کا عنوان کا  تھا۔

امریکی قونصل جنرل کراچی کا کہنا تھا کہ صنفی بنیادوں پرتشددکاخاتمہ عالمی کاوشوں کاطلبگارہے۔

 معاشرے کے ہر فرد کو مکمل سچائی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا۔ مہم کے دوران قونصلیٹ میں متعین میرین نے ڈیڑھ سو لڑکیوں کوسیلف ڈیفنس کی تربیت دی۔

 قائم مقام قونصل جنرل   نےٹرانس جینڈر کمیونٹی کےساتھ گفتگومیں حصہ لیا۔

امریکی  قونصلیٹ کے تحت صنفی تشدد کے خلاف  مہم پچیس نومبرسے انسانی حقوق کےعالمی دن دس دسمبرتک جاری رہتی ہے۔