ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

عرفان علی عرفان علی

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی گئی۔

سندھ ہائی کورٹ میں  معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی  ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ملزمہ دانیا کی ضمانت منظور  کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔عدالت نے ملزمہ کو  ضمانت کے عوض  د و لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ ملزمہ کے خلاف عامر لیاقت کی  بیٹی نے  درخواست جمع کرائی تھی۔ دانیہ  شاہ کو لودھراں سے گرفتار کیا گیا تھا