گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے ملاقات کی۔امن و امان سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے گورنر ہاوس میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے صوبہ میں امن و امان کے قیام میں رینجرز کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گور نر سندھ نےا صوبے میں قیام امن کے لئے سندھ رینجرز کےکردار کو سراہا ۔